ٹنڈومحمدخان، آوارہ کتے نے 4معصوم بچوں کو کاٹ لیا 

    ٹنڈومحمدخان، آوارہ کتے نے 4معصوم بچوں کو کاٹ لیا 

  



ٹنڈومحمدخان (این این آئی)ٹنڈومحمدخان کی اکرم واہ نہر کے قریب ایک آوارہ کتے نے چار معصوم بچوں  دلیپ کولہی، پردیپ کولہی، شاموں کولہی اور ساحل کولہی کو کاٹ کرزخمی کردیا چاروں بچوں کو ویکیسن کے لئے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان لایا گیا جہاں پر کتے کے کاٹنے کی ویکیسن موجود نہ ہونے کے باعث پی پی ایچ آئی سینٹر ٹنڈوسائینداد منتقل کیا گیا جہاں پر بچوں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔

آوارہ کتا

مزید : پشاورصفحہ آخر