وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمن آباد میں بچی سے بداخلاقی اور قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمن آباد میں بچی سے بداخلاقی اور قتل کے واقعہ کا ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ایمن آباد میں بداخلاقی کے بعد بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ملزم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے،وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔

رپورٹ طلب

مزید : صفحہ آخر