پولیس اہلکار ہلکے سبز رنگ کے بجائے نیوی بلیو جرابیں پہنیں گے

پولیس اہلکار ہلکے سبز رنگ کے بجائے نیوی بلیو جرابیں پہنیں گے

  



لا ہور (کرائم رپورٹر) پولیس اہلکار ہلکے سبز رنگ کے بجائے نیوی بلیو جرابیں پہنیں گے۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔2017 میں یونیفارم کارنگ تبدیل کیا گیا تھا۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق باقی یونیفارم کا رنگ ڈریس کوڈ کے مطابق رہے گا۔

جرابیں

مزید : صفحہ آخر