طلال چوہدری کی توہین عدالت کیس میں فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

طلال چوہدری کی توہین عدالت کیس میں فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ...

  



اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں (ن)لیگی رہنما طلال چوہدری کی توہین عدالت کیس میں فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست پر سماعت (آج)جمعرات کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال احمد چوہدری کی توہین عدالت کیس میں عدالت عظمٰی کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی درخواست پر سماعت (آج)جمعرات کو ہوگی،دن ایک بجے کورٹ روم نمبر تین میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بینچ کرے گا۔

طلال چوہدری

مزید : صفحہ آخر