پا کستان بار کونسل کی اپیل پر بلوچستان میں آج وکلاء کا اعلان ہڑتال
کوئٹہ(آن لائن)پا کستان بار کونسل کی اپیل پر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں وفاقی حکومت کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف آج عدالتوں میں ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا اور حکومت کے غیر آئینی اور غیرقانونی اقدامات کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہونگے پاکستان بار کونسل کے مطابق پاکستان بار کونسل نے وفاقی حکومت کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف آج بروز جمعرات ملک بھر کی طرح کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتوں میں ہڑتال کرنے کا اعلان کیا اور مظاہرے بھی ہونگے۔
وکلاء ہڑتال