ڈی سی آئی جی بنوں نے زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کی

    ڈی سی آئی جی بنوں نے زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
سرائے نورنگ(نما ئندہ پاکستان) ڈی آئی جی بنوں عبدالغفور آفریدی لکی مروت میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے زخمی کے لواحقین اور ڈاکٹر عملے سے ملاقات کیں لواحقین کو دلاسہ دیا واضح رہے کہ کیو آر ایف سکواڈ کے اہلکار شاہ محمود خان لکی مروت میں آج چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے جو کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں میں زیر علاج ہے۔