اٹارنی جنرل نے جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیا

اٹارنی جنرل نے جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیا

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایک موقع پر اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو جسٹس کیانی کہہ دیا اور کہاکہ جسٹس کیانی کی تقرری بھی ایسے ہی ہوئی تھی۔چیف جسٹس پاکستان نے اٹارنی جنرل کی تصحیح کی اور کہا کہ جسٹس کیانی نہیں جنرل کیانی کی تقرری۔

اٹارنی جنرل

مزید : صفحہ اول