میڈیا کو سمجھ نہیں آئی، ہم نے ازخود نوٹس نہیں لیا،چیف جسٹس

میڈیا کو سمجھ نہیں آئی، ہم نے ازخود نوٹس نہیں لیا،چیف جسٹس

  



اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس میں سماعت کے آغاز پر اٹارنی جنرل سے مکالمہ کیا کہ گزشتہ روز ہم نے جو نکات اٹھائے آپ نے انہیں تسلیم کیا، اسی لیے آپ نے انہیں ٹھیک کرنے کی کوشش کی، اس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہم نے ان غلطیوں کو تسلیم نہیں کیا۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ میڈیا کو سمجھ نہیں آئی، اس معاملے پر ہم نے ازخود نوٹس نہیں لیا، ہم کیس ریاض راہی کی درخواست پر ہی سن رہے ہیں۔

میڈیا سمجھ

مزید : صفحہ اول