سنگین غداری کیس،کمرہ عدالت میں ”مجھے کیوں نکالا“ کی گونج، ججز سمیت سب کا قہقہہ

سنگین غداری کیس،کمرہ عدالت میں ”مجھے کیوں نکالا“ کی گونج، ججز سمیت سب کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنگین غداری کیس میں کمرہ عدالت میں "مجھے کیوں نکالا" کی گونج کمرہ عدالت میں موجود ججز سمیت ہر ایک قہقہے لگانے پر مجبور تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کیس میں خصوصی عدالت کا فیصلہ رکوانے پر پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر جب دلائل دے رہے تھے تو انھوں نے دلائل میں عدالت کو بتایا کہ مائی لارڈ میں جاننا چاہتا ہوں کہ اس کیس سے "مجھے کیوں نکالا گیا" جس پر کمرہ عدالت میں ججز سمت ہر ایک نے قہقہے لگا دیئے۔
قہقہہ

مزید :

صفحہ اول -