آئی جی پولیس پنجاب شعیب دستگیر آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

آئی جی پولیس پنجاب شعیب دستگیر آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

  



لا ہور(کرائم رپورٹر) نئے تعینات ہو نیوالے آئی جی پولیس شعیب دستگیر آج اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیں گے پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق آج ساڑھے آٹھ بجے انھیں سنٹرل پو لیس آفس میں سلامی پیش کی جا ئے گی۔ عارف نواز نے گزشتہ روز ہی چارج چھوڑ دیا تھا۔

آئی جی پولیس

مزید : صفحہ اول