میاں وحید الدین سیکریٹری داخلہ تعینات

میاں وحید الدین سیکریٹری داخلہ تعینات

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک اور اہم تعیناتی کرتے ہوئے میاں وحید الدین کو سیکرٹری داخلہ کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔میاں وحید الدین اس سے قبل وزارت داخلہ میں بطور سپیشل سیکرٹری فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔خیال رہے گزشتہ روز پنجاب میں اہم تبدیلیاں لاتے ہوئے میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کو چیف سیکرٹری جبکہ شعیب دستگیر کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا تھا۔

میاں وحید

مزید : صفحہ اول