چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی 29 نومبر کو ہوگی

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی 29 نومبر کو ہوگی

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے شہادتیں موصول نہ ہونے کے بعد یکم ربیع الثانی 29 نومبر کو ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔ربیع الثانی 1441 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس میٹ کمپلیکس، موسمیات چورنگی یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوا جبکہ ملک بھر کی زونل کمیٹیوں کے بھی اجلاس منعقد کیے گئے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کی۔

چاند

مزید : صفحہ اول