پنجاب بلدیاتی الیکشن، ضلع کونسل ختم، 136 تحصیل کونسلیں تشکیل

پنجاب بلدیاتی الیکشن، ضلع کونسل ختم، 136 تحصیل کونسلیں تشکیل

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کی جانب اہم پیشرفت، محکمہ بلدیات کی جانب سے ضلع کونسل ختم 136 تحصیل کونسلیں بنا دی گئیں ہیں۔ سیکرٹری بلدیات احمد جاوید قاضی کا اس حوالے سے کہنا ہے لوکل گورنمنٹ کے الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔سیاسی جماعت کی طرف سے ملنے والی لسٹ پر ووٹ کے تناسب سے فیصلہ ہوگا۔ سیکرٹری بلدیات کا بتانا ہے۔ الیکشن کمیشن کو مارچ اور مئی میں دونوں الیکشن کروانے کا خط لکھ رہے ہیں۔

تحصیل کونسلیں

مزید : صفحہ اول