ایل این جی سکینڈل،گرفتار ملزم مفتاح اسماعیل کا ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

ایل این جی سکینڈل،گرفتار ملزم مفتاح اسماعیل کا ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

  



اسلام آباد (این این آئی) ایل این جی سکینڈل میں گرفتار ملزم مفتاح اسماعیل نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بدھ کو دائر درخواست میں کہاگیا کہ کیس کے فیصلے تک ضمانت پر رہا کیا جائے، درخواست میں نیب اور سیکرٹری قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے ملزم شیخ عمران الحق کی ضمانت گزشتہ روز منظور ہوئی تھی۔

مفتاح اسماعیل

مزید : صفحہ اول