حمزہ شہباز کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

حمزہ شہباز کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

  



لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہبازکوآج صبح 8:30بجے نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے اراکین اسمبلی، عہدیداروں اور کارکنوں کو اظہاریکجہتی کیلئے سول سیکرٹریٹ چوک پہنچنے کی ہدایت کر دی۔

حمزہ پیشی

مزید : صفحہ اول