نبی کریم ؐ کی ذابات برکت دنیا والوں کیلئے خوشی اور امن کا پیغام ہے، نورالحق قادری

نبی کریم ؐ کی ذابات برکت دنیا والوں کیلئے خوشی اور امن کا پیغام ہے، نورالحق ...

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) وفا قی وزیر مذ ہبی امور ڈاکٹر علا مہ نور الحق قادری نے کہاکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات بابرکت دنیا والوں کیلئے خوشی اور آمن کا پیغام ہے۔نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم دنیا والوں کیلئے سراسر رحمت اور شفقت ہے۔نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا۔نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم آخری نبی ہے اور قیامت تک آخری نبی رہے گا۔نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم رحمت العالمین بناکر بھیجے گئے ہیں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ذات صرف انسانوں کیلئے باعث رحمت نہیں تھے۔بلکہ جانور بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے ضمن سے بھرہ مند ہوے جانوروں اور انسانوں کے لئے سراپا رحمت تھے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے جا معہ کریمہ غفوریہ رحمت آباد ڈاگ اسما عیل خیل میں پیر رحمت کریم ڈاگ با با جی کے زیر نگرا نی31 ویں جشن عید میلالنبیﷺ کے سلسلے میں منعقد رحمت اللعا لمین کا نفر نس سے خطاب کر تے ہوئے کیا اس مو قع پر پیر آف ما نکی شریف پیر زادہ شمس الا مین سجا دہ نشین پیر زادہ حافظ عبدالما لک پیر سعید حسین سجادہ نشین در بار عالیہ قادریہ ڈاگ اسما عیل خٰیل علی زمان چشتی پیر محمد سلیم القادری المعرف قادری بابا حضرت مولانا فضل سبحان قادری سا بق وفا قی وزیر اعجاز الحق پا کستان مسلم لیگ ن کے مر کزی جنرل سیکر ٹری انجینئر اقبال ظفر جھگڑاسید منیر اللہ شاہ صاحبزادہ محمد جنید پیر کمال شاہ الحاج محمد اسحاق خٹک عبداللہ اسحاق خٹک سمیت بڑی تعداد میں مشا ئح عظام علماء اورہزاروں عا شقان رسول ﷺ نے شر کت کیوفا قی وزیر مذ ہبی امور ڈاکٹر علا مہ نور الحق قادری نے کہا جہالت اور شرک کو مٹانے کیلئے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم دنیا میں مبعوث ہوئے اور دنیا کو شرک اور جہالت سے پاک کر دیا ظلم کا خاتمہ کردیا انسانوں کو انسانوں کی غلامی سے آزاد کیا اور دنیا کو امن اور سکون کا گہوارہ بنا دیانہوں نے کہا کہ حضرت محمد صل اللہ علیہ والہی وسلم کی محفل میلادالنبی قیامت تک منائینگے اس لئے ہم سب کو چاہیے کہ کہ اللہ اور اس کے رسول حضرت محمد صل اللہ علیہ والہی وسلم کے نقش قدم پر زندگی گزار سکے اور قرآن پاک کی تلاوت اور درودِ پاک کثرت سے پڑھے جس پر اللہ انسان کے جملہ تکالیف اور گناہ معاف کرتے ہیں ئی انہوں نے کہا کہ جشن عید میلاد النیﷺکی تقریبات میں شر کت کیا کریں اور اپنے نبی حضرت محمدﷺ سے محبت اور عقیدت کا اظہار ہیں اوراس میں ثواب بھی ہے کا نفر نس سے اعجاز الحق پیر سعید حسین سجادہ نشین در بار عالیہ قادریہ ڈاگ اسما عیل خیل سمیت دیگرمقررنین نے جشنِ عید میلاد النبی کے بابرکت تقریب کو دنیا والوں کیلئے باعث رحمت قرار دیا تقریب میں در سی نظا می شعبہ حفظوتجویدمکمل کر نے ولوں علماء اور طلباء میں اسناد بھی تقسیم کئے گئے آ خر میں پیر آف ما نکی شریف پیرزادہ شمس الا مین نے ملک سلا متی اور مسلما نوں کی کا میا بی اور سنت رسول ﷺ پر عمل پیرا ہو نے کے لئے خصو صی دعاکی

مزید : صفحہ اول