اسلام آبادہائیکورٹ ،مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری ،10 دسمبر تک جواب طلب

اسلام آبادہائیکورٹ ،مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری ،10 ...
اسلام آبادہائیکورٹ ،مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری ،10 دسمبر تک جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 دسمبر تک جواب طلب کرلیا،عدالت نے نیب کو مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر پیراوائز کمنٹس جمع کرانے کی ہدایت کردی۔