لاہورہائیکورٹ نے وسیم اجمل کو ترقی کے کورس میں شرکت کی اجازت دیدی

لاہورہائیکورٹ نے وسیم اجمل کو ترقی کے کورس میں شرکت کی اجازت دیدی
لاہورہائیکورٹ نے وسیم اجمل کو ترقی کے کورس میں شرکت کی اجازت دیدی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے وسیم اجمل کو ترقی کے کورس میں شرکت کی اجازت دیدی،عدالت نے پراسیکیوٹر نیب کے جواب کے بعد درخواست منظورکرلی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سابق ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی وسیم اجمل کی ترقی کے کورس میں شرکت کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،پراسیکیوٹر نیب نے کہاکہ ڈی جی نیب نے وسیم اجمل کے کورس میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی ،عدالت نے پراسیکیوٹر نیب کے جواب کے بعد درخواست منظورکرلی اوروسیم اجمل کو کورس میں کل سے شرکت کی اجازت دیدی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور