پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چوبیس گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند 

پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چوبیس گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز ...
پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چوبیس گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چوبیس گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔سوئی ناردرن سسٹم میں گیس کی شدید قلت کے باعث ریجن میں سی این جی اسٹیشنز آئندہ گھنٹوں کیلئے بند رہیں گے۔سما نیوز کے مطابق اعلامیے کے مطابق سی این جی اسٹیشنز کو رات بارہ بجے سے آئندہ رات بارہ بجے تک گیس نہیں ملے گی۔ فیصلہ گھریلو صارفین کی ضروریات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -