سٹوڈنٹ اولمپک گیمز میں تھروبال کے مقابلے آج ہو نگے
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری سٹوڈنٹ اولمپک گیمز میں دو روزہ تھروبال کے مقابلے (آج) ہفتہ شروع ہو نگے، فٹ سال کے ایونٹ میں 35 ٹیمیں ناک آوٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیں، پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ ملک میں کرونا وائرس کے باعث چار مقابلوں کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں تھروبال، آرچری، فٹ سال اور روپ سکیپنگ شامل ہیں، یہ تمام مقابلے منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی میں ہو رہے ہیں۔
دو زوزہ تھروبال کے مقابلے 28 اور 29 نومبر کو،