الجلیل ہاؤسنگ میں سالٹ اینڈ پیپر ریسٹورنٹ کی شاخ کھولی جائیگی

 الجلیل ہاؤسنگ میں سالٹ اینڈ پیپر ریسٹورنٹ کی شاخ کھولی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) الجلیل ڈو یلپرز اور فوڈ کنسلٹنٹ (Salt n Paper Express)کے مابین ایک معاہدہ کی تقریب الجلیل گارڈن میں ہوئی۔تقریب میں کمرشل ڈائریکٹر الجلیل ڈویلپرز سردار اسلم ورائچ اورsalt n paper expressکے اونرمحمود اکبر نے دستخط کئے۔جس کے تحت salt n paper express الجلیل ڈویلپرز کے ہاؤسنگ پروجیکٹس میں اپنی فرنچائز اوپن کر ے گا۔ جس سے الجلیل ڈویلپرزکی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور گردونواح کے لوگ کوالٹی فوڈز سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔