پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنسوں کو کس چیز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ شہریوں کیلئے سب سے بڑی خبر 

پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنسوں کو کس چیز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ شہریوں ...
پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنسوں کو کس چیز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ شہریوں کیلئے سب سے بڑی خبر 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنسوں کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب حکومت نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک کو 21 فروری تک تمام ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بینک سے منسلک کرنے کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب 5 سال پرانے ڈرائیونگ لائسنسوں کی تجدید نہ کرانے والوں کے لیے اشتہار دیے جائیں گے جب کہ 3 سال تک لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے بغیر ٹیسٹ نیا لائسنس حاصل کر سکیں گے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -