"بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا تو کریں گے" حکومت نے پریشان کن اعلان کردیا

"بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا تو کریں گے" حکومت نے پریشان کن اعلان کردیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑا تو کریں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا کہ حکومت کی آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے، جیسے ہی موقع ملے گا آئی ایم ایف کا پروگرام بحال کر دیا جائے گا۔ 

انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کے باوجود آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل کرنا ضروری ہے جب کہ کوشش کریں گے کہ بجلی کی قیمت کم سے کم بڑھاؤں لیکن اضافہ کرنا پڑا تو کریں گے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -