وزیراعظم عمران خان بدھ کو گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے 

وزیراعظم عمران خان بدھ کو گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے 
وزیراعظم عمران خان بدھ کو گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان بدھ کو گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے ،وزیراعظم جی بی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے ،علی امین گنڈپور اور سیف اللہ نیازی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم نے گلگت بلتستان کابینہ کی تشکیل کی منظوری دیدی،راجہ محمد زکریا، حاجی شاہ بیگ، جاوید مناوا، وزیر سلیم،راجہ اعظم ،فتح اللہ، راجہ ناصر عباس، سہیل عباس، شمس لون کابینہ میں شامل ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -