مراد علی شاہ کے دوسرے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مثبت آ گئی ، لیکن اب طبیعت کیسی ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں 

مراد علی شاہ کے دوسرے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مثبت آ گئی ، لیکن اب طبیعت کیسی ...
مراد علی شاہ کے دوسرے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مثبت آ گئی ، لیکن اب طبیعت کیسی ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی دوسرے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مثبت آ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق 16 نومبر کو کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد رپورٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو آئیسولیٹ کر لیا تھا تاہم گزشتہ روز علاما ت میں بہتری آنے پر دوبارہ کورونا ٹیسٹ کی گیا لیکن آج اس کی رپورٹ مثبت آ گئی ہے جس کے باعث وہ آئیسولیشن میں ہی رہیں گے ۔ 16 نومبر کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے خود کو رضاکارانہ آئیسولیٹ کر لیا تھا تاہم اب بھی ان کو بخار کی معمولی علامت ہے لیکن انہوں نے دفتری امور انجام دینا شروع کر دیئے ہیں ۔

مزید :

قومی -