راولپنڈی میں ماں نے تین بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی ، وجہ کیا تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی 

راولپنڈی میں ماں نے تین بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی ، وجہ کیا تھی ؟ ...
راولپنڈی میں ماں نے تین بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی ، وجہ کیا تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) راولپنڈی کے قصبہ گلیانہ میں ماں نے تین بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی جس سے تینوں بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق خاتون نے بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگانے کا انتہائی اقدام گھریلو جھگڑے کے باعث اٹھایا ، خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جبکہ بچے دم توڑ گئے ہیں ۔پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کیلئے کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔