صوابی کے علاقے چھوٹالاہور میں خاندانی تنازع پر فائرنگ ،7 افرا دجاں بحق

صوابی کے علاقے چھوٹالاہور میں خاندانی تنازع پر فائرنگ ،7 افرا دجاں بحق
صوابی کے علاقے چھوٹالاہور میں خاندانی تنازع پر فائرنگ ،7 افرا دجاں بحق

  

صوابی (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوابی کے علاقے چھوٹالاہور میں خاندانی تنازع پر فائرنگ سے 7 جاں بحق اور2 زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق صوابی کے علاقے چھوٹا لاہور میںفریقین کے درمیان بات چیت جاری تھی کہ تلخی پر فائرنگ شروع ہو گئی ،فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہو گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ہلاک اورزخمیوں کو ٹی ایچ کیو صوابی منتقل کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -صوابی -