2 سال میں ایک کروڑنوکریاں دینے کی بات ہی نہیں کی، وزیراعظم

2 سال میں ایک کروڑنوکریاں دینے کی بات ہی نہیں کی، وزیراعظم
2 سال میں ایک کروڑنوکریاں دینے کی بات ہی نہیں کی، وزیراعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو انشاءاللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے پروگرام ٹو دی پوائنٹ کے میزبان منصورعلی خان کو انٹرویودیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگوں کو انشاءاللہ پانچ سال میں ایک کروڑسے زائد نوکریاں ملیں گی اورگھربھی 50 لاکھ سے تجاوزکرجائیں گے۔ میں نے یہ وعدہ دو سال میں پورا ہونے کی بات نہیں کی تھی، یہ سب پانچ سال میں ہوگا۔جہانگیرترین سے متعلق سوال پروزیراعظم نے کہا ابھی تحقیقات چل رہی ہیں۔

مزید :

قومی -