پہلی بار کرسمس سے پہلے برطانیہ میں عوام کو کیا تیاری کرنی ہے؟ 

پہلی بار کرسمس سے پہلے برطانیہ میں عوام کو کیا تیاری کرنی ہے؟ 
پہلی بار کرسمس سے پہلے برطانیہ میں عوام کو کیا تیاری کرنی ہے؟ 
سورس:    Wikimedia Commons

  

لندن(مجتبیٰ علی شاہ) کرسمس کے شروع ہوتے ہی لوگ اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے سفر شروع کرتے ہیں اور یورپ میں ایک بڑا لمحہ ہوتا ہے۔ اب چونکہ کورونا وائرس کے باعث پابندیوں میں 23 سے 27 دسمبر تک نرمی لائی جائے گی ، توقع ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ معمول سے زیادہ مصروف ہو جائے گی اور لوگوں کا بہت زیادہ ہوں دیکھنے کو ملے گا۔ ہر طرف بہت زیادہ ہجوم ہوگا ،ان حالات کے پیش نظر لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنے ٹکٹ وقت سے پہلے بک کر لیں۔ ہوائی سفر ، ٹرین اور بسوں میں بہت زیادہ بھیڑ دیکھنے کو ملے گی۔ یہ اس لیے بھی ہے کہ سماجی فاصلوں کی بھی سختیاں موجود ہیں۔

مزید :

برطانیہ -