جنوبی افریقہ اور برطانیہ کے بعد کورونا کی نئی قسم آسڑیلیا بھی پہنچ گئی، کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تشویشناک خبر آگئی

جنوبی افریقہ اور برطانیہ کے بعد کورونا کی نئی قسم آسڑیلیا بھی پہنچ گئی، کتنے ...
جنوبی افریقہ اور برطانیہ کے بعد کورونا کی نئی قسم آسڑیلیا بھی پہنچ گئی، کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تشویشناک خبر آگئی

  

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسڑیلیا میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے دو کیسز سامنے آئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق  جنوبی افریقہ سے سڈنی آنے والے دو مسافروں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔گزشتہ روز جنوبی افریقہ سے برطانیہ پہنچنے والے دو مسافروں میں وائرس کی نئی قسم کی تصدیق  ہوئی تھی۔وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مختلف ملکوں کے اقدامات جاری ہیں، جنہوں نے  سات افریقی ملکوں پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -کورونا وائرس -