شیخوپورہ،لڑکی کی نعش برآمد فائرنگ سے ایک شخص زخمی

شیخوپورہ،لڑکی کی نعش برآمد فائرنگ سے ایک شخص زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



شیخوپورہ(بیورورپورٹ) تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود سے دوشیزہ کی نعش ملی ہے جسے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد نعش ویرانے میں پھینک دی اور فرار ہوگئے مقتولہ کی نعش کی شناخت نہیں ہوسکی علاوہ ازیں آبادی نئی بھینی میں لڑائی جھگڑے کے دوران ملزم گل شیر نے فائرنگ کرکے فضل کمہار کو شدید زخمی کردیا۔

مزید :

علاقائی -