اکبری گیٹ پولیس نے  پتنگ فروش کو گرفتار کرلیا

اکبری گیٹ پولیس نے  پتنگ فروش کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر)اکبری گیٹ پولیس کی کاروائی پتنگ فروش گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق اکبری گیٹ پولیس نے کاروائی کے دوران پتنگ فروش عبدالرحمان کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے پتنگیں، ڈورپنی اور آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا  ملزم عبدالرحمان پتنگ فروشی کے گھناو نے دھندے میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

مزید :

علاقائی -