گھریلو جھگڑے پرسسرالیوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

گھریلو جھگڑے پرسسرالیوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر)شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے گھریلو ناچاقی پر سالے اسکی بیوی اور ساس کو زخمی کرنے والا گرفتارکر لیا پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے دوران چیکنگ چند روز قبل گھریلو ناچاقی پر اپنے سالے اسکی بیوی اور ساس کو زخمی کرنے والے ملزم مجاہد رمضان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا پولیس کا کہنا ہے ملزم مجاہد رمضان کی اپنی بیوی سے خلع کا معاملہ عدالت میں چل رہا تھا ملزم وارادت کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -