حافظ آباد: ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2خواتین سمیت 3 افراد زخمی 

  حافظ آباد: ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2خواتین سمیت 3 افراد زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر+نمائندہ پاکستان)چوکی سکھیکی کے قریب تیز رفتارٹرک کی ٹکر سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ کرامت علی اپنی بیوی زہرہ بی بی اور رضیہ بی بی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوارہوکر جارہے تھے کہ چوکی سکھیکی کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک نے انکی موٹر سائیکل کو ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں وہ تینوں شدید ذخمی ہوگئے جبکہ ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا  زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -