شیراکوٹ پولیس کی کارروائیاں،  32 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

شیراکوٹ پولیس کی کارروائیاں،  32 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر)شیراکوٹ پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 32 ملزمان گرفتارکر لیے  پولیس کے مطابق شیراکوٹ پولیس نے رات گئے ساؤنڈ سسٹم لگا کر ڈانس پارٹی میں مصروف 29 مرد و خواتین، سنیپ چیکنگ کے دوران ناجائز اسلحہ کا مرتکب ملزم مظہر اور پابندی کے باوجود آتش بازی کرنے والے ملزم ناصرکو گرفتارکر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -