پیپلز پارٹی رہنما ریاض جٹ کی  والدہ کی رسم چہلم ادا کی گئی

پیپلز پارٹی رہنما ریاض جٹ کی  والدہ کی رسم چہلم ادا کی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی زون 160 کے صدر ریاض جٹ کی والدہ کی رسم چہلم ان کی رہایش گاہ اچھرہ میں ادا کی گئی جس میں پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل, سابق صدر لاہور حاجی میاں عزیز الرحمن چن، سہیل ملک،عامر نصیر بٹ،رانا محمد اکرم،رانا محمد اسلم، مرزا محمد ادریس، احمد رضا شاہ، اکبر ہرا سایں، عاقب سرور پیا، بشارت بشی،حیدر جٹ،حسن جٹ،سلمان بہادر رانا،مسرت صدیقی، حمزہ شکور سمیت معززین اہل محلہ و علاقہ عزیز واوقارب کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور اجتماعی دعا بھی کی۔