صحافی افضل وارثی کیخلافجھوٹا مقدمہ خارج کیاجائے، حسن عباس بخاری

صحافی افضل وارثی کیخلافجھوٹا مقدمہ خارج کیاجائے، حسن عباس بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور  (پ ر)پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڑ کے صوبائی جنرل سیکرٹری سید حسن عباس بخاری نے نیشنل پریس کلب کراچی کے صدر محمد افضل وارثی کے خلاف جھوٹا مقدمہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افضل وارثی نڈر اور بے باک صحافی ہیں آپ نے نیشنل پریس کلب کے پریذیڈنٹ کی حیثیت سے سینئر صحافیوں کے لیے بے شمار خدمات سر انجام دیں۔ انہوں نے آئی جی سندھ سے مطالبہ ہے کہ افضل وارثی کے خلاف درج جھوٹا مقدمہ فوری خارج کیا جائے اور نیشنل پریس کلب کے صدر افضل وارثی کے راستے میں اونچی ہتھکنڈے استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔