سکھر ملتان موٹر وے کی حفاظتی جالیاں چوری ہونے کا انکشاف

سکھر ملتان موٹر وے کی حفاظتی جالیاں چوری ہونے کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 سکھر (این این آئی)سکھر ملتان موٹر  وے کی حفاظتی جالیاں چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق موٹر ویکی سائیڈ میں نصب حفاظتی جالیاں چوری ہونے لگی ہیں۔ سکھر پولیس نے موٹر وے کی جالیاں چوری کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی جالیاں برآمد کر لیں۔
جالیاں چوری

مزید :

صفحہ آخر -