عمران نیازی کاملک میں انتشار و فساد کا ہر منصوبہ بری طرح ناکا م ہوا: حمزہ شہباز

عمران نیازی کاملک میں انتشار و فساد کا ہر منصوبہ بری طرح ناکا م ہوا: حمزہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


      لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا ایک ایک بیانیہ جھوٹا ثابت ہوا،ملک میں انتشار اور فساد کا ہر منصوبہ بری طرح ناکام ہوا۔ اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ جھرلو کے ذریعے اسمبلی کی حاصل کردہ نشستوں سے استعفوں کی دھمکی بلیک میلنگ کی آخری کوشش ہے۔ عمران خان کی تقریر اعتراف شکست تھی،ایک سیاسی بازی گر اپنی بچی کھچی ساکھ بچانے کی آخری کوشش کر رہا ہے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران خان کے جلسے میں ان کے رہنماؤں نے انتہائی بازاری اور عامیانہ زبان استعمال کی۔ 
حمزہ

مزید :

صفحہ آخر -