موٹر وے کرپشن کیس، ڈی سی  نوشہرو فیروز اور 3 بینک افسران کیخلاف مقدمہ درج

      موٹر وے کرپشن کیس، ڈی سی  نوشہرو فیروز اور 3 بینک افسران کیخلاف مقدمہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 نوشہرو فیروز (این این آئی)نوشہرو فیروز موٹر وے میں ڈھائی ارب روپے کی مبینہ کرپشن کیس میں معطل ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز تاشفین عالم سمیت 3 بینک افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ڈھائی ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے کیس میں بینک کے تین افسران کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔مقدمے میں جعلسازی اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی اے حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے زمینوں کی خریداری کیلئے ڈھائی ارب روپے جاری کیے تھے۔
مقدمہ درج

مزید :

صفحہ آخر -