آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات  پولنگ اسٹیشن پر تصادم، 3 زخمی

   آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات  پولنگ اسٹیشن پر تصادم، 3 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرآباد (این این آئی)مظفر آباد کی یونین کونسل انوار شریف کے پولنگ اسٹیشن پر 2 گروپوں میں تصادم میں کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ میں ایک پولیس اہل کار اور 2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔موسم سرد ہونے کی وجہ سے پولنگ کے عملے نے پولنگ اسٹیشنز کے اندر آگ بھی جلا رکھی ہے۔
زخمی

مزید :

صفحہ آخر -