جنوبی وزیر ستا ن،ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق،2 زخمی 

  جنوبی وزیر ستا ن،ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق،2 زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان:  ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سب ڈویژن وانا کے علاقہ سپین میں تیز رفتاری کے فلڈر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کیلئے وانا کے نجی ہسپتال میں داخل کردیا گیا، عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔