سینئر صحافی سجاد علی کے  چچا سرور علی انتقال کرگئے 

سینئر صحافی سجاد علی کے  چچا سرور علی انتقال کرگئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاراچنار (نمائندہ پاکستان)پاراچنار کے سینئر  صحافی سجاد علی اور صحافی رشید علی کے چچا سرور علی انتقال کر گئے مرحوم کو ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے اپنے آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا مرحوم انجنئیر ذولفقار علی اور منور حسین کے والد تھے نماز جنازہ میں ضلع بھر سے مرحوم کے دوست و احباب اور سیاسی و سماجی راہنماوں نے شرکت کی پاراچنار پریس کلب اور کرم یونین آف جرنلسٹ کے مشترکہ تعزیتی اجلاس میں مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل کی عطاییگی کی دعا کی گئی