ڈیرہ، خاتون کی اقدام خودکشی  زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

  ڈیرہ، خاتون کی اقدام خودکشی  زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ڈیر ہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) تھانہ کینٹ کی حدودکی حدود توصیف آباد میں 20سالہ ن،ب بی بی کانامعلوم وجوہات کی اقدام خودکشی، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود علاقہ توصیف آباد میں 20سالہ ن،ب بی بی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائر کرکے خودکشی کی کوشش کی جسے زخمی حالت میں طبی امداد فراہمی کیلئے سول ہسپتال ڈیرہ منتقل کردیا گیا۔