سردیاں، مختلف علاقوں میں میٹر چور گروہ سرگرم، سوئی گیس سپلائی بند

سردیاں، مختلف علاقوں میں میٹر چور گروہ سرگرم، سوئی گیس سپلائی بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)سردیوں کی آمد کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں  منظم گروہ سوئی گیس کے میٹر چوری کرنے لگے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور متعلقہ تھانوں کی پولیس بھی ایف آئی آر کے اندراج سے گریزاں ہے گزشتہ کچھ دونوں (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)
 میں ملتان کے متعدد تھانوں  کی حدود میں درجنوں سوئی گیس میٹر چوری ہوچکے ہیں اور پولیس والے سے ایک ملزمان کو ٹریس نہیں کرسکی ہے شہریوں نے سی پی او ملتان سے اس معاملہ کا نوٹس لے کر ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے\