روجھان، ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، انسداد پولیو مہم ملتوی

روجھان، ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، انسداد پولیو مہم ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور (تحصیل رپورٹر) ائی جی پنجاب کے حکم پر روجھان میں دہشت گردوں اور مختلف کراینمل افراد کی ہلاکت کے بعد اپریشن جاری۔ پولیس نے مختلف گینگ کی کمین گاہوں پر حملہ کیا۔ اپریشن کی وجہ سے روجھان میں پولیو کی قومی مہم ملتوی۔ تفصیل کے مطابق ائی جی پنجاب کے حکم پر مختلف لنڈ۔ گینگ سمیت دیگر گینگ کے خاتمہ کے لیے اپریشن جاری رکھے ہوئے گزشتہ روز پولیس کے جوانوں نے گمیں گاہوں پر حملہ کرکے   ان کے حملوں کو پسپا کر دیا۔ او(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)
ر کرینمل افراد کو فرار پر مجبور کر دیا۔ دوسری طرف سی ای او ہیلتھ راجن پور نے روجھان تحصیل میں اپریشن کے باعث پولیو کی قومی مہم ملتوئی کر دی ہے۔ اپریشن کے بعد دوبارہ روجھا ن میں پولیو کی خصوصی مہم شروع کی جائے گی۔ واضع رہے کہ چند روز قبل پولیس مقابلہ میں لنڈ گینگ کا سرغنہ ہلاک ہو گیا تھاجس کے نتیجہ میں ائی جی پنجاب نے اپریشن تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔