وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیں گے 

وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیں گے 
وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیں گے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیں گے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف آج لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے ،وزیراعظم سے آرمی چیف آج الوداعی ملاقات کریں گے ،وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر کو ریٹائرڈ ہوں گے ۔