فیصل آباد میں 10 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

فیصل آباد میں 10 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
فیصل آباد میں 10 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں 10 سالہ بچی کو اغوا کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا شکار بنانے کے بعد قتل کردیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سے مقدمے میں زیادتی کی دفعات شامل نہ کرنے پر ورثا اور اہل محلہ نے بائی پاس چوک پر لاش رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز لاپتا ہونے والی بچی کی لاش محلے میں ہی ایک چھت سے ملی تھی متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے۔