عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے کا کیس، لیگی رہنماﺅں کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے کا کیس، لیگی رہنماﺅں کی عبوری ضمانتوں پر ...
عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے کا کیس، لیگی رہنماﺅں کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

  

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے کے کیس میں لیگی رہنماﺅں کی عبوری ضمانتوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے مطابق گوجرانوالہ کی عدالت میں عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی،عطاتارڑاورسائرہ افضل تارڑ سمیت 4 ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے فریقین کے وکلا ءکے درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -گوجرانوالہ -