انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ ئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر سستاہو کر 223.75 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔